BEGIN:VCALENDAR
VERSION:2.0
PRODID:-//wp-events-plugin.com//6.4.10.2//EN
BEGIN:VEVENT
UID:0-16@atuh.org
DTSTART:20260209T043000Z
DTEND:20260209T113000Z
DTSTAMP:20260207T120621Z
URL:https://atuh.org/events/two-day-workshop-%d8%af%d9%88-%d8%b1%d9%88%d8%
 b2%db%81-%d8%aa%d8%b1%d8%a8%db%8c%d8%aa%db%8c-%d9%88%d8%b1%da%a9%d8%b4%d8%
 a7%d9%be/
SUMMARY:Two-Day Workshop | دو روزہ تربیتی ورکشاپ
DESCRIPTION:لائبریری اور آرکائیول تحقیق اور ط
 ریقِِ کار\n\nلائبریری اور آرکائیوز: بطور
 ِ فن اور بطورِ علمی شعبہ\n\nاس دو روزہ تربی
 تی ورکشاپ میں لائبریری سائنس کے ممتاز ما
 ہرین اور نوادرات کو محفوظ رکھنے والے اہل
 ِ فن کو اس مقصد سے یکجا کیا جائے گا کہ وہ ل
 ائبریری اور آرکائیوز کے معاصر رجحانات ا
 ور طریقِ کار پر بصیرت افروز مجلس کا انعقا
 د کرسکیں۔ ورکشاپ میں لائبریری کے نظام، ن
 وادرات اور مخطوطات کے تحفظ اور نگہداشت، 
 ڈیجیٹائزیشن کا طریقِ کار اور کتا کی ڈیجی
 ٹل اشاعت جیسے موضوع پر مختلف سیشن منعقد ک
 یے جائیں گے تاکہ علمی و تہذیبی ورثے کی نگ
 ہداشت، اس کی حفاظت اور رسائی جیسے امور پر
  بالخصوص توجہ دی جاسکے۔\nورکشاپ کا اختتام
  مذاکرے پر ہوگا جس میں آرکائیول طریقِ کا
 ر، اس شعبے کی پیشہ وارانہ ضروریات اور امک
 انات پر گفتگو ہوگی تاکہ آج کے اس برقی دو
 ر میں آرکائیو اور لائبریری کی افادیت کو 
 اجاگر کیا جاسکے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں 
 کی اس تک رسائی ممکن ہوسکے۔ اس سلسلے میں ا
 ن موضوعات سے اداروں سے وابستہ اشخاص کے عل
 اوہ آزادانہ طور پر کا کرنے والوں کے تجرب
 ات کی روشنی میں عوامی روابط، مارکیٹنگ، ف
 نڈنگ اور شراکت داری کے علاوہ اس بات پر بھ
 ی تبادلۂ خیال ہوگا کہ علمی معیار اور تحق
 یقی التزام کو برقرار رکھتے ہوئے آرکائیو
 ل خدمات کیسے مستحکم کی جائیں۔\n۹ اور ۱۰ فر
 وری ۲۰۲۶\n*مزید تفصیلات رجسٹریشن کے بعد ف
 راہم کی جائیں گی۔\n\nدرخواست جمع کرانے کی 
 آخری تاریخ\n۴ فروری ۲۰۲۶ ہے\nمنتخب امیدو
 اروں کو\n۵فروری ۲۰۲۶ کو ای میل کے ذریعے مط
 لع کیا جائے گا۔\n\nاہلیت\nلائبریریوں اور ا
 ٓرکائیوز کے شعبے میں متعلقہ تجربہ رکھنے 
 والے وہ افراد جن کے پاس لائبریری سائنس می
 ں ڈگری ہو۔\nمتعلقہ شعبوں کے پی ایچ ڈی اسکو
 لرز۔\nآرکائیوز یا لائبریری تحقیق سے واب
 ستہ فری لانس اسکولرز۔\n\n
ATTACH;FMTTYPE=image/jpeg:https://atuh.org/wp-content/uploads/2026/02/Two-
 Day-Workshop-ur.jpeg
LOCATION:Urdu Ghar\, ITO\, Urdu Ghar\, ITO\, New Delhi\, Delhi\, 110002\, I
 ndia\, India
X-APPLE-STRUCTURED-LOCATION;VALUE=URI;X-ADDRESS=Urdu Ghar\, ITO\, New Delhi
 \, Delhi\, 110002\, India\, India;X-APPLE-RADIUS=100;X-TITLE=Urdu Ghar\, I
 TO:geo:0,0
END:VEVENT
END:VCALENDAR