دفتری اوقات: پیر - جمعہ | 10AM - 5PM |
Email: contact@atuh.org
انجمن کی آرکائیوز میں مشاہیر اردو زبا ن و ادب کے 5لاکھ سے زائد خطوط محفوظ ہیں۔ 30ہزار سے زائد شاعروں، ادیبوں ،محققوں کی نایاب تصاویر کے علاوہ ممتاز ادیبوں، شاعروں اور اسکولرز کی تقاریر،گفتگو اور انٹرویو کے صوتی ریکرڈز بھی اس آرکائیوز کی زنیت ہیں۔
انجمن کے پاس دنیا بھر کے ممتاز اردو مصنفین کے لکھے گئے 5 لاکھ سے زیادہ خطوط ہیں۔
انجمن کے پاس اسکالرز، ناقدین، محققین، ادیبوں اور شاعروں کی 30,000 سے زیادہ تصاویر ہیں۔