Open: Mon - Fri | 10AM - 5PM |

Email: contact@atuh.org

واقعات رابطہ کریں

ہماری زبان

انجمن ترقی اردو (ہند) نے 1939 میں پندرہ روزہ اخبار’ہماری زبان‘ کی ابتدا کی، جس میں خصوصاً اردو زبان کے مسائل، نیز اردو دنیا کی خبریں اور ادب و لسانیات پر مضامین شائع کیے جاتے ہیں ۔’ہماری زبان‘ کا اشاعتی سفر تقسیمِ ہند کے بعد دو برس کے لیے معطل ہو گیا تھا لیکن 1950 میں اس کی دوبارہ اشاعت شروع ہوئی۔ 1957 میں اسے ہفت روزہ اخبارمیں تبدیل کر دیا گیا۔ یہ اردو کا واحد اخبار ہے جس کے فائلیں دنیا بھر کے قارئین کے پاس آج بھی محفوظ ہیں۔ اپنی نوعیت کے اس منفرد ہفت روزہ اخبار کی اشاعت آج بھی پابندی سے جاری ہے۔

ہماری میلنگ لسٹ میں شامل ہوں: