پروفیسرصدیق الرحمان قدوائی اردو کےممتاز ادیب اورمحقق کی حیثیت سےمعروف ہیں۔ آپ جواہر لال نہرو یونی ورسٹی میں اسکول اوف لینگویجز(CIL) کے سابق ڈین رہ چکے ہیں، اور اس وقت انجمن ترقی اردو (ہند)، نئی دہلی میں صدر کے منصب پر فائز ہیں۔حکومتِ ہند نے 2010 میں آپ کو ملک کےاعلا ترین اعزازات میں سے ایک’ پدم شری‘سے سرفراز کیا۔
مزید تفصیلات کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے: https://en.wikipedia.org/wiki/Sadiq-ur-Rahman_Kidwai