سرگرمیاں رابطہ کیجیے English

دفتری اوقات: پیر - جمعہ | 10AM - 5PM |

Email: contact@atuh.org

اردو ادب

انجمن ترقی اردو (ہند ) نے 1921میں ایک سہ ماہی رسالہ ’انجمن کا علمی ترجمان اردو‘کے نام سے شائع کرنا شروع کیا۔ انجمن ترقی اردو (ہند) کے دفتر کی 1949 میں علی گڑھ منتقلی کے بعد اس جریدے کو ’اردو ادب‘ نام دیا گیا اور تب سے اب تک یہ سہ ماہی مجلے کے طور پر ہی شائع ہورہا ہے۔ ڈاکٹر اطہر فاروقی کی ادارت میں یہ مجلّہ اس وقت پوری دنیا میں اردو ادب کا سب سے معتبرو محترم علمی و ادبی جریدہ ہے ۔